the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ نے ایک شخص کو ایسڈ حملے کے لئے 14 سال قید بامشقت اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنائي ہے۔سال 2014 میں پیش آنے والے اس واقعہ کے لئے سیشن کورٹ کے جج ویریندر سنگھ نے ضلع منڈی کے



باشندے ملزم سکھ پال ولد مگنو کو گزشتہ روز یہ سزا سنائی ۔ملزم سکھ پال کو تعزیرات ہند کی دفعہ 323 اور 326 اے کے تحت متاثرہ پنکو پر ایسڈ پھینکنے اور زخمی کرنے کے الزام 14 سال قید بامشقت کی سزادی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.